ماہ |
تاریخ |
اسمائے گرامی بزرگان |
تفصیل اوقات عرس و قل |
ربیع الاول شریف |
یکم تا۱۲ |
حضور سرورِ کائنات فخرموجودات رحمۃ للعالمین احمدمجتبیٰ محمدمصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم |
تقریبات کی تفصیل کے لیے
کلک کریں |
ربیع الثانی |
۱۱ |
غوث الصمدانی محبوب السبحانی حضرت سیدنا
محی الدین عبدالقادرجیلانی رضی اللہ عنہ
|
۹؍بجے دن بیان حالات و مناقب غوثِ اعظم ۱۱بجے سے زیارت موئے غوث پاک
ایک بجے دن قل شریف بعدہٗ شجرہ خوانی و فاتحہ |
ربیع الثانی |
۱۲ |
حضور سرورِ کائنات فخرموجودات رحمۃ للعالمین احمدمجتبیٰ محمدمصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم |
زیارت موئے مبارک حضورسرور کائناتﷺ
صبح ۱۰ بجے
|
ربیع الثانی |
۱۲ |
حضرت وارث الانبیاء مولانا محمدوارث
رسول نمابنارسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ |
بعد زیارتِ موئے مبارک قل شریف |
جمادی الاول |
۱۲ |
حضور سرورِ کائنات فخرموجودات رحمۃ للعالمین احمدمجتبیٰ محمدمصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم |
زیارت موئے مبارک حضورسرور کائناتﷺ
صبح ۱۰ بجے
|
جمادی الاول |
۲۰ |
حضرت محبوب رب العالمین خواجہ عمادالدین قلندر الملقب بہ میاں صاحب رضی اللہ عنہ |
بعد نمازِ فجر قرآن خوانی
۹ بجے دن سے مجلس سماع ایک بجے قل شریف |
جمادی الاول |
۲۱ و ۲۲ |
قدوۃ السالکین حضرت الحاج مولاناسیدشاہ
رشیدالحق عمادی قدس سرہٗ |
۲۱؍بعد نمازِ عشاء قل شریف بعدہٗ مجلسِ سماع ۔
۲۲؍ بعد نمازِ فجرقل شریف و مجلسِ سماع
۱۰بجے مجلسِ سماع اور ایک بجے قل شریف |
جمادی الثانی |
۱۲ |
حضور سرورِ کائنات فخرموجودات رحمۃ للعالمین احمدمجتبیٰ محمدمصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم |
زیارت موئے مبارک حضورسرور کائناتﷺ
صبح ۱۰ بجے
|
جمادی الثانی |
۱۹ |
آفتابِ طریقت تاج العارفین حضرت پیرمجیب اللہ قدس سرہٗ |
بعدنمازِ مغرب قرآن خوانی بعد نمازِ عشاء قل شریف |
رجب المرجب |
۶ |
خواجۂ خواجگاں سلطان الہندمعین الدین چشتی اجمیری قدس سرہٗ |
بعد نمازِ عشاء قل شریف
(حضور صاحب سجادہ جب اجمیرشریف تشریف لے جاتے ہیں تویہ قل ۱۲کوہوتا ہے)
|
رجب المرجب |
۱۲ |
حضور سرورِ کائنات فخرموجودات رحمۃ للعالمین احمدمجتبیٰ محمدمصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم |
زیارت موئے مبارک حضورسرور کائناتﷺ
صبح ۱۰ بجے
|
شعبان المعظم |
۱۲ |
حضور سرورِ کائنات فخرموجودات رحمۃ للعالمین احمدمجتبیٰ محمدمصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم |
زیارت موئے مبارک حضورسرور کائناتﷺ
صبح ۱۰ بجے
|
شعبان المعظم |
۱۲ |
محی السالکین حضرت سیدشاہ نورالحق ابدال المتخلص بہ طپاںؔ عمادی قدس سرہٗ |
بعد نمازِ فجر قرآن خوانی و بعد زیارتِ موئے مبارک قل شریف |
رمضان المبارک |
۱۲ |
حضور سرورِ کائنات فخرموجودات رحمۃ للعالمین احمدمجتبیٰ محمدمصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم |
زیارت موئے مبارک حضورسرور کائناتﷺ
صبح ۱۰ بجے |
رمضان المبارک |
۱۹ |
امیرالمومنین سیدنا و مولانا و مولائے کائنات حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم |
بعد تراویح قل شریف و دعاء خصوصی |
رمضان المبارک |
۲۵ |
زبدۃ العارفین حضرت مولاناحافظ سیدشاہ حبیب الحق عمادی قدس سرہ |
بعد نماز عصر قرآن خوانی، اجتماعی افطار پھر قل شریف (تاریخ وصال یہی ہے) |
شوال المکرم |
۵ |
مخدوم جہاں حضرت شیخ شرف الدین احمدیحيٰ منیری المعروف بہ مخدومِ بہار قدس سرہٗ |
بعد نماز عشاء قل شریف (حضور صاحب سجادہ جب بہارشریف آستانۂ عالیہ پرعرس میں تشریف لے جاتے ہیں تویہ قل ۱۲کوہوتا ہے) |
شوال المکرم |
۱۲ |
حضور سرورِ کائنات فخرموجودات رحمۃ للعالمین احمدمجتبیٰ محمدمصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم |
زیارت موئے مبارک حضورسرور کائناتﷺ
صبح ۱۰ بجے |
شوال المکرم |
۲۷ |
سراج السالکین حضرت مولانا سیدشاہ نصیرالحق عمادی قدس سرہٗ |
بعد نماز عشاء قل شریف و مجلس سماع |
شوال المکرم |
۲۸ |
رونق عظیم آباد حضرت مولانا سیدشاہ حبیب الحق عمادی قدس سرہٗ |
۹بجے دن سے مجلس سماع ایک بجے قل شریف |
ذی قعدہ |
۱۲ |
حضور سرورِ کائنات فخرموجودات رحمۃ للعالمین احمدمجتبیٰ محمدمصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم |
زیارت موئے مبارک حضورسرور کائناتﷺ
صبح ۱۰ بجے |
ذی قعدہ |
۱۲ |
اکابرین اسلام و بزرگان سلسلۂ عمادیہ |
خانقاہ شریف میں موجود تمام تبرکاتِ اکابرین و ِ بزرگان سلسلۂ عمادیہ کی زیارت۱۲بجے دن تک |
ذی قعدہ |
۱۲ |
شمس العارفین حضرت سیدشاہ غلام نقشبندعمادی المتخلص بہ سجادؔ قدس سرہٗ |
بعد نمازِ فجر قرآن خوانی بعد زیارتِ تبرکات قل شریف (تاریخ وصال ۳؍ذیقعدہ ہے) |
ذی قعدہ |
۱۵ |
غوث الدھرحافظ القرآن والصحیحَین و حافظ حصنِ حصین حضرت مولانا سیدشاہ محمدظہورالحق عمادی محدث قدس سرہٗ |
بعد نماز عشاء نعت خوانی و قل شریف (تاریخ وصال بھی یہی ہے) |
ذی قعدہ |
۱۶ |
حضرت مولانا سیدشاہ برہان الدین قادری المعروف بہ لعل میاں قدس سرہٗ |
بعد نماز عشاء فاتحہ خانی اندرون خانہ |
ذی الحجہ |
۱۲ |
حضور سرورِ کائنات فخرموجودات رحمۃ للعالمین احمدمجتبیٰ محمدمصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم |
زیارت موئے مبارک حضورسرور کائناتﷺ
صبح ۱۰ بجے |
ذی الحجہ |
۲۱ |
ہادیِ شریعت الحاج حضرت مولانا سیدشاہ فریدالحق عمادی قدس سرہٗ |
بعد مغرب محفلِ میلادالنبی ﷺ مسجدعمادیہ میں ۳۰:۸ بجے قل شریف منجانب اہل حلقۂ عمادیہ |
محرم الحرام |
۹ |
سید شباب اھل الجنۃ امیرالمومنین امام الحسین علیہ السلام |
بیانِ ذکرِ شہادت صبح ۹ وفاتحہ خوانی برائے شہدائے کربلا ایک بجے |
محرم الحرام |
۱۰ |
سید شباب اھل الجنۃ امیرالمومنین امام الحسین علیہ السلام |
زیارت موئے مبارک حسنین کریمین علیہما السلام
زیارت۱۱بجے دن ، قل شریف ۱۲بجے
|
محرم الحرام |
۱۲ |
حضور سرورِ کائنات فخرموجودات رحمۃ للعالمین احمدمجتبیٰ محمدمصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم |
زیارت موئے مبارک حضورسرور کائناتﷺ
صبح ۱۰ بجے |
محرم الحرام |
۲۴ |
امیرالاولیاء حضرت مولانا حافظ سیدشاہ علی امیرالحق عمادی قدس سرہٗ |
بعد نماز عشاء قل شریف و مجلسِ سماع |
محرم الحرام |
۲۵ |
نورالعرفاء الحاج حضرت مولانا سیدشاہ صبیح الحق عمادی قدس سرہٗ و
ہادیِ شریعت الحاج حضرت مولانا سیدشاہ فریدالحق عمادی قدس سرہٗ
|
بعد نماز فجر قرآن خوانی
۱۰ بجے دن سے مجلس سماع
۱:۳۵ پر قل شریف
|
صفر المظفر |
۱۲ |
حضور سرورِ کائنات فخرموجودات رحمۃ للعالمین احمدمجتبیٰ محمدمصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم |
زیارت موئے مبارک حضورسرور کائناتﷺ
صبح ۱۰ بجے |